ونڈوز فون7 یا اس سے جدید کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے.
کیا ہو رہا ہے؟جانیے ابھی کیا ہو رہا ہے، دنیا میں کہیں بھی، ونڈوز فون کے لئے ٹوئٹر کی آفیشل ایپلی کیشن کے ساتھ. |
جس سے آپ کو فرق پڑتا ہےتلاش، مقبول ٹویٹس، رجحانی موضوعات، اور نقشے دکھاتے ہیں کہ آس پاس اور ہرجگہ کیا ہو رہا ہے. |
آسانی سے سمجھائیںٹویٹ کریں، پیغامات بھیجیں، تصاویر، ویڈیوز، اور لنکس اپنے دوستوں اور دنیا کے ساتھ شیئرکریں. |
یہ مفت ہے!کیا آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے؟ ابھی ایپلی کیشن سے سائن اپ کریں. سوالات؟ دیکھیئے ٹوئٹر معاونت: ونڈوز فون کے لئے ٹوئٹر |